کندہ گری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کندہ گر کا کام یا پیشہ، نقش و نگار کھودنا، پتھر وغیرہ پر کھدائی کرنا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - کندہ گر کا کام یا پیشہ، نقش و نگار کھودنا، پتھر وغیرہ پر کھدائی کرنا۔ engraving; carving